: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آ باد 22 ا کتو بر ۔ ا نسٹیٹی ٹیو ٹ آ ف انشو ر نس اینڈ ر یسک مینجمینٹ نے دو سا لہ فل ٹا ئم ما سٹر پر و گر ا م بر ا ئے
ٖPGDM ان ا نشو ر نس میں دا خلے کیلئے گر یجو یٹ جو CA/MAT/XAT ہو دا خلہ کے مستحق ہو نگے اور دا خلہ شخصی انٹر و یو پر دیا جا ئے گا ۔ مزید تفصیلا ت ویب سا ئٹ www.iirmworld.org.in سے حا صل کی جا سکتی ہیں۔